الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

حسن علوی

محفلین
کبھی برا نہیں منایا مذاق کا، فکر مت کیجیئے سعود بھائی۔ ویسے یہ ساری کارستانی سارہ ہی کی ھے مجھے معلوم ھے;)
 

سارہ خان

محفلین
میرا خیال ہے یکسانیت تو دھونڈنے سے کافی نکلیں گی جیسے کہ دونوں اگتے ہیں اور دونوں کھائے بھی جاتے ہیں ۔۔۔
 
یعنی کہ ابھی آپ ٹھیک سے بیدار نہیں ہوئیں میں حروف تہجی میں پیچھے جانے کو لیکر کہہ رہا تھا کہ وابس چلی گئیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top