الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

مغزل

محفلین
حصول ِلڈو عین عبادت ہے کیا ؟؟
( معاف کیجیے گا لڈو میں اضافت نہیں لگتی ضرورتِ نثر کے تحت لگائی گئی ہے)
 

مغزل

محفلین
ضعیفی چھارہی ہے بلبلِ‌ہند پر بھی ۔۔ ارے خالہ جان سہر اہی باندھا جاتا ہے اب فلاپی کیپ پہن کر تو جانے سے رہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top