الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

عندلیب

محفلین
راز کی بات بتاتی ہوں میں نے بھی بہت سی چیزیں اپنے شوہر سے ہی سیکھیں ہیں‌ ، آپ سیکھائیں پھر دیکھیں آپ کے بھی کان کاٹ دینگی ان شاءاللہ ۔
 
زیادہ وقت نہیں ہوگا میرے پاس انھیں سکھانے کو۔ اور پھر اس لئے بھی نہیں سکھاؤں گا کیوں کہ وہ اسلامیات کے سیکشن میں جا کر جھگڑے کر بیٹھیں گی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top