الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

شمشاد

لائبریرین
جی نہیں ٹماٹر کھانے سے بال بالکل سفید نہیں ہوتے۔
یہ ہوائی
کسی دشمن نے اڑائی
ہو گی۔
 

زین

لائبریرین
چلے ہم .....نہیں.....ہاں‌ یاد آیا کچھ اس طرح
ہم چلے دشمن جلے.... بسوں، ٹرکوں اور رکشوں کے پیچھے لکھا ہوتا ہے
 

عندلیب

محفلین
ڈرئے مت جائیے اور میرے لئے بھی ایک پارسل ساتھ لائیگا، سردی کی وجہ سے پکوان کا دل نہیں کر رہا ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
سن رہا ہوں پہلی مرتبہ کہ ریشمی کباب بھی ہوتے ہیں، اس طرح تو سوتی اور اونی بھی ہوتے ہوں گے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top