الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

مغزل

محفلین
گنت گنت جگ بیت گئے رے ، سیاں نہ بھئے پردیس ۔ میں کیا کروں ساون کو

گنتی جاری ہے ۔
 
ویسے میرا بھی خیال ہے کہ کچھ جلدی کر لیتے تو بہتر رہتا ورنہ ادھر سے جواب آنے میں دیر ہو جائے گی۔
 
برادرم ان فلسفوں میں نہ الجھائیں اور جلدی کرکے دیں۔ میں نے بھی اپنے بال دھوپ میں نہیں سفید کئے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top