الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

خوشی

محفلین
راز کی بات بتاؤں محتاط لوگ کم غلطیاں کرتے ہیں یہ کنفوشمس کا ہی قول ہے کیسا لگا
 

خوشی

محفلین
ژ پھر آ گیا ژالہ بارہ ہوتی نہیں اب ورنہ کنفوشس کا قول اتنی جلدی پیش کرنے پہ تھوڑی تعریف کرتے میری آپ
 

شمشاد

لائبریرین
غضب خدا کا، میں محفل سے کچھ دیر کو باہر کیا گیا، میری جگہ دوسرا استاد بھی رکھ لیا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top