الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

الف عین

لائبریرین
گر قبول افتد زہے۔۔۔۔ میری بات قبول ہے۔ اس سے مراد نکاح والا ایجاب و قبول نہ لیا جائے۔
 

الف عین

لائبریرین
ہمممم۔ یہ نون میم سے پہلے کیسے آ گیا۔۔۔ اسی لئے میں نے ہ سے لکھا ہے۔ سن خیریت ہے شمشاد، آج در اصل انتر نیٹ کی کچھ گڑبڑ ہو گئی تھئ۔ ابھی کنیکٹ ہوسکا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top