الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

ناک نہیں بہ رہی اس لئے معانقے کے وقت اس بات کا خطرہ نہیں کہ سعود آپ کے کپڑوں کے ساتھ انصاف کر جائیں۔
 
ٹھٹرنے والی سردی شروع ہو رہی ہے یہاں تو۔ کل ہی دستانے خرید کر لایا ہوں بائک چلاتے ہوئے پہننے کے لئے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top