الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی ہیرا پھیری نہیں چلے گی اور وہ بھی سارہ کے ساتھ تو بالکل بھی نہیں چلے گی۔
 

زین

لائبریرین
جی ۔ دعا ء دل سے کی جاتی ہے ۔ یہ دل کا معاملہ ہے اس لیے کوئی ثبوت فراہم نہیں‌کیا جاسکتا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top