الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

ذرا توجہ چاہون گا اپیا کہ بلکل کے بجائے بالکل لکھا کیجئے۔ ممکن ہے نئی اردو نے بلکل کو قبول کر لیا ہو۔ ویسے آپ سے شاید سہواً‌ ایسا ہوا ہے۔
 
زیادہ تحقیق کی ضرورت نہیں مین بتا دیتا ہوں۔

عربی میں کل کا مطلب ہے تمام اس پر الف لام لگا کر الکل کیا۔ اور ب حرف جر داخل کر کے بالکل کر دیا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top