الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

مغزل

محفلین
کیا مطلب کیا جمعہ پڑھانے جائیں گی ۔۔ یعنی ابھی خطبے کی تیاری کر رہی ہوں گی ۔۔ ہہہہ ہاا ہاا ہا
 

مغزل

محفلین
م م مغل یہ پوچھنے میں حق بجانب ہے کہ شرم کا یہاں کیا محل ۔۔ کیا ترکی کی خبر نہیں صاحب کو !
 

مغزل

محفلین
واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ ۔۔۔۔۔۔ کے علاوہ میں کہہ بھی کیاسکتا ہوں
افسوس ہم نے 62 سال کیا ۔۔ کوئی حاصل نہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top