الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

مغزل

محفلین
قلچوں سے ناشتہ ، پھجّے کے پائے اور مانڑے کی لسّی ۔۔ بہت یاد آتے ہیں وہ دن ۔ جب میں ’’ لہور ‘‘ میں تھا۔۔
 

عندلیب

محفلین
کوئی بات نہیں آپ اب جب بھی لاہور جائیں یہی ناشتہ کر لیجیئے گا ۔۔۔۔لیکن یہ پھجے کے پائے اور مانڑے کی لسی کیا ہے ۔۔۔؟
 
گوبھی کے دن ہیں اب تو اسی کا ناشتہ اسی کا کھانا۔
اور ہاں گ سے ہی گوشت بھی ہوتا ہے پر اس کا سیزن تو ہمیشہ ہوتا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top