الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

شمشاد

لائبریرین
واہ جی واہ، یہاں شکوہ شکایت بھلا کیسی۔
آج جیہ نہیں آئی ورنہ اس سے مشورہ ضرور کرتا۔
 

ہما

محفلین
خیال سا لگ رہا ہے کہ یری کچھ پوسٹس ڈیلیٹ ہو گئی ہیں‌کیوں کہ کل 403 یا کچھ زیادہ تھیں‌ابھی ۔۔۔396 ہیں‌؟؟؟:eek:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top