فضول شکوہ ہے بے رخی کا عبث شکایت ہے ۔۔۔۔صحیح نہیں کر رہے مغل بھائی آپ شمشاد بھائی کو ورغلا کر ہمارے خلاف ۔:tounge:۔ ( مذاق )۔۔
گانے اور شعر یہاں نہیں چلنا چاہیے۔ گفتگو بند نہ ہو۔۔ بات سے بات چلے۔۔ مگر کم بخت یہ بھی سردار جعفری کا مصرع نکلا۔۔
خیر۔۔فضول شکوہ ہے بے رخی کا عبث شکایت ہے ۔۔۔۔