الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم ۔۔ الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏کی قسظ نمبر 8 شروع کی جاتی ہے ۔۔ امید ہے ہمیشہ کی طرح اس میں بھی سب اپنا کردار بخوبی نبھائیں گے ۔۔۔;)
 
چمنی سے نکلتے دھوئیں کے مرغولے دیکھے عرصہ ہو گیا۔ بس اب تو سانسوں میں گاڑیوں کے ہی دھوئیں بھرتے ہیں۔ :)
 
خیر اس بار سوچ رہا ہوں کہ عندلیب اپیا کی خواہش کا احترام کرتے ہوئے اس دھاگے میں ہاتھ روک کر شرکت کروں۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top