الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

شمشاد

لائبریرین
وہ کیا ہے کہ آج اس دھاگے پر کھانے پینے کی بات نہیں ہوئی ہو گی ناں اس لیے آپ کو بے جان لگ رہا ہے یہ دھاگہ۔
 

شمشاد

لائبریرین
ثمرین کو میرے لیے کیوں چھوڑ گئیں، اس کو بھی اپنے ساتھ ہی لے جانا تھا۔ +رونا+
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top