الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

محمداحمد

لائبریرین
ضروری نہیں کہ آپ کا خیال ٹھیک ہو عندلیب، ہو سکتا ہے سعود بھائی تان سین کے دور پرے کی رشتہ دار ہوں
 

عندلیب

محفلین
لو مجھے تو لگتا ہے آج کل اس دھاگے میں جان ہی نہیں ہے بور ہو گیا ہے یہ دھاگہ ،اب کچھ نیا شروع کرنا چاہیے سعود بھائی ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top