الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

ذرا راز کی بات تو سنئے بیٹا آپ۔ وہ حیران ہیں شمشاد بھائی کے ڈرنے پر خود تو ڈرتے ہی ہیں۔ آخر کو چاچو کس کے ہیں؟ :)
 
شرمسار مت کریں سارہ بیٹا نزول تو فرشتوں کا ہوتا ہے۔ ہم گنہگار فرشتہ کیا فرشتہ صفت بھی نہیں ہیں۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
صفت کی جہاں تک بات ہے تو وہ تو علامہ صاحب فرما گئے تھے :

فرشتہ کہنے سے میری تحقیر ہوتی ہے
میں مسجودِ ملائک ہوں مجھے انسان رہنے دو
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top