الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

عندلیب

محفلین
سونے کا ارادہ رکھتی ہوں میں تو آج دن میں،مجھے تو نیند چاہیے ورنہ میں کوئی کام نہیں کر سکتی۔
 

جہانزیب

محفلین
ایک تو خواتین کا فشارِ خون ہمیشہ ہی پست رہتا ہے ۔ جب دیکھو سر باندھے لیٹی ہیں ۔:grin:
(پنجاب کی طرف تو کام سے جان چھڑانے کا بہترین بہانہ ہے، سر دوپٹہ سے باندھ لو (
 

جہانزیب

محفلین
ایک خاتون نے ناک میں‌ جو دم کیا ہوا ہے عندلیب آپی :grin: ، نہیں‌ تو پہلے میں‌بہت اخترام کرتا تھا :p
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top