الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

مغزل

محفلین
ٹ سے کچھ بھی نہیں آتا ۔
سب کچھ پیسوں سے آتاہے
ان میں نایاب سب سے، آٹا ہے
پیٹرول میں بھی ٹ ہوتی ہے
مگر اب 76 روپے لیٹر ہے
اس کا ذکر کیوں کروں۔
 
حقیقتاً میں اس وقت تھوڑا توجہ کم دے پا رہا ہوں اس دھاگے کو۔ چاچو میں آپ کو تھوڑی دیر میں فائلیں بھیجتا ہوں۔
 

الف عین

لائبریرین
خدا کا شکر ہے کہ تم نے میرا کام کر لیا ہے۔ اب میں ذرا عدیم الفرصت ہونے والا ہوں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top