الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

ظفری بھائی کو دن بھر مسکرانے کے کام پر لگا دینگے۔ :) بس ان کا کام ہوگا خاموشی سے مسکراتے رہنا۔ :)
 
عندلیب اپیا ظرف کا شربت نہ بھی ہوا تو جن ظروف میں انھیں پیش کیا جائے گا وہی کفایت کر جائیں گی۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top