الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

عندلیب

محفلین
ڈرا سمجھائیں بھائی کو کیوں ایسی حرکتیں کر رہے ہیں، لوگ مسجد کا بھی خیال نہیں کر رہے ہیں۔
 

سکون

محفلین
ضروری ہوتا ہے کام نکالنے کے لئے لوگ پتا نہیں کیا سے کیا کرتے ہیں ہم نے تو الفاظ سے ہی تو گڑ بڑ کی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
ضرورت ایجاد کی ماں ہے۔ شکر کریں کہ فقرے کی ہی ترتیب الٹی ہے۔ کہیں ۔۔۔۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top