الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

مغزل

محفلین
زہے نصیب ایک بار پھر ز ہمارے حصے میں آئی ہے ۔۔ (اگر میں وضاحت کردوں کہ ز کیا ہے تو سبھی مسکرائے بغیر نہ رہیں گے)
 

شمشاد

لائبریرین
قائد قلت نے ہر چیز کی قلت پیدا کر دی ہے جس کی وجہ سے اوسان ہی بحال نہیں ہو رہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top