الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

شمشاد

لائبریرین
طلاطم خیز موجوں سے گھبرایا نہیں کرتے سارہ، ویسے ط نہیں ض تھا تماری باری پر
 

مغزل

محفلین
غبارے سے ہوانکل گئی ’’ وکلا تحریک‘‘ کی ، ن لیگ نے 29 رکنی عدالت کے بل پر دستخط کردیے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top