الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

عندلیب

محفلین
مجھے کیا معلوم مین تو گھر میں قید ہوتی ہوں، ویسے 8 مہنے سے کبھی دن کے وقت باہر نکلنا نصیب ہی نہیں ہوا
 

عندلیب

محفلین
وہ اس لئے کہ یہاں عورتیں اکیلے باہر نہیں نکلتی اور دن مین یہاں مرد حضرات کو فرصت نہیں ملتی:(
 

شمشاد

لائبریرین
وہ کیوں جی؟ آپ دن میں کیوں قید رہتی ہیں؟ کیا میاں جی صبح سے رات گئے تک دفتر میں مصروف رہتے ہیں، جمعرات اور جمعہ تو گھر میں ہوتے ہوں گے۔
 

عندلیب

محفلین
یہاں چھٹی کے دن تو مرد حضرات کو سونے ہی سے فرصت نہیں ملتی پھر گرمی کا بہانہ بھی تو ہے
 

شمشاد

لائبریرین
تو اٹھنے دیں آواز، اس سے کیا ہوتا ہے، البتہ جب کوئی حرف چھوٹ جائے تو پھر ٹھیک ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top