الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

شمشاد

لائبریرین
سنیں بھئی اگر ہر کوئی اپنی اپنی بولی بولے گا تو اعجاز بھائی تو پانچ چھ زبانیں جانتے ہیں، پھر پشتو، ملیالم، سندھی، بلوچی وغیرہ وغیرہ، اس لیے بہتر ہے کہ اردو ہی رہنے دیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top