الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

شمشاد

لائبریرین
غالباً عندلیب تو چلی گئی تھیں، اس کے بعد پھر آئیں اور یہ پیغام لکھ کر پھر چلی گئیں۔
 

وجی

لائبریرین
ناممکن ہے کہ ابن سعید کو مشکل ہو اورکچھ ہیلپ سے کیا بنے گا سکون صاحب
 

وجی

لائبریرین
بلکل جناب آپ نے تو ابتداء کردی ہے اور لوگ بھی شامل ہوجائیں گے
 

شمشاد

لائبریرین
ثبات کسی چیز کو نہیں سوائے اللہ کی ذات کے، ویسے کس موضوع پر بات ہو رہی ہے؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top