الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

وجی

لائبریرین
ڈر اگر دم دبانے دے چلا جاتا تو کیا بات تھی
شاید اسی لیئے ہمیں دم نہیں ملی
 

عسکری

معطل
رسوا ئی کیسی جب جنگل میں باد شاھی کریں گے تو لوگ تو باتیں کرتے ہیں باد شاہوں کے خلاف۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ان کے رشتے دار احباب کھا جائیں اور وہ بات بھی نا کریں۔۔۔:grin:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top