الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24) کے ساتھ حاضر ہوں ۔
یعنی یہ اعزاز میرے ہاتھ لگا ۔ اور یوں بھی یہ میری آج کا پہلا مراسلہ ہے ۔
سو سب دوستوں کو ’’ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ ‘‘
رہنے دیںانسے کہاں بجے کا کچھ
چاچو تو لگتا ہے خوب سیر ہوکر آئیں ہیں
اور میں کھانے میں ہر وقت حلوہ پسند نہیں کرتا سارہ بی بی وہ لگ بات ہے کہ میٹھا بہت پسند کرتا ہوں