الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

نہیں بیٹا بڑھاپے کی دعا مت کیجئے۔ کیوں کہ میں تو ایسا بوڑھا ہو چلا ہوں کہ کبھی بچپن یا جوانی کا خیال بھی نہیں آتا کہ یہی کہہ لون۔ "لیت الشباب یعود"
 

وجی

لائبریرین
یہ تو کوئی نئی بات نہیں ہوئی کئی لوگوں کے بال جوانی میں سفید ہونے شروع ہوجاتے ہیں
 
ثبوتوں کے مطابق تو شادی کے بعد اچھے اچھے جوانوں کی جوانی مشکوک ہو جاتی ہے۔ چہ جائیکہ یہ بوڑھا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top