الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

وجی

لائبریرین
نہیں بھاگتے تو اچھا کرتے ہیں لیکن کبھی کبھی دوڑ لگا لینی اچھی ہوتی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
وہ کیا ہے کہ کوئی خاص جگہ ہو بھاگنے کی تو بھاگنا چاہیے۔ ایسے ہی سٹرک پر بھاگے تو لوگ نجانے کیا سمجھیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top