الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

خیر مغل بھیا کی ہنر مندی میں ہمیں کبھی شبہہ نہیں رہا۔

ویسے میں اس بار جشن سالگرہ کے موقعے پر بہترین ڈیزائرس کے لئے مغل بھیا کو نامزد کرانے کی کوشش کروں گا۔
 

حسن علوی

محفلین
صورتحال کا بخوبی احاطہ کیا آپ نے آپی ابھی آپ ہی کا بلاگ پڑھ رہا ہوں، ویلنٹائنز ڈے کے حوالے سے ایک اچھا مضمون تحریر کیا آپ نے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top