الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

عندلیب

محفلین
غور سے سنئے ایک راز کی بات بتا رہی ہوں‌ کبھی میرے گھر آئیں اور میرے "ان" سے پوچھیں کہ میں طوفان برپا کرنا جانتی ہوں یا نہیں ۔ :grin:
 

فہیم

لائبریرین
فکر نہ کریں کبھی حاضر بھی ہوجائیں گے۔
لیکن کہیں ہمارے آنے پر ہی تو طوفان برپا نہیں کردیں گی آپ:confused:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top