الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

جیہ

لائبریرین
طائران مشینی کو پرواز کرتے دیکھ رہی ہوں اور گولیوں کی تھڑ تھڑاہٹ سے محظوظ ہو رہی ہوں

اور ہاں وعلیکم سلام
 

زین

لائبریرین
عندلیب بہنا کہاں‌ییں؟

جیہ بہنا ، ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک آپ لوگوں کو اپنی امان میں‌رکھے ۔آمین
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top