الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

حسن علوی

محفلین
خیال رکھوں گا بھائی جی ویسے مجھے یہ شوق نہیں چرایا ابھی تک حقے والا نجانے آپ نے ایسا کیوں کہا جی:rolleyes:
 

فہیم

لائبریرین
غالباً وہ کہنا چاہ رہی ہیں کہ ۔
فہیم کو ڈنڈے سے مت مارنا ورنہ ان کا دل ٹوٹ جائے گا:rolleyes:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top