الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

ضرور اب ٹھیک ہو گیا ہوگا کیوں کہ میں خود لائن چیک کر کے آ رہا ہوں اور جوڑوں کو توڑ کر پھر سے جوڑ دیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
فلسفے کی رُو سے تو تمہاری بات درست ہے لیکن آئی ٹی کی رو سے کام یہاں سے بھی کیا جا سکتا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top