الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

عندلیب

محفلین
نہیں معلوم تھا مجھے بچوں کو اتنی تکلیف ہوتی ہے دانت نکلتے وقت ۔
پر بھی آج الحمداللہ ٹھیک ہے ۔
 
وہاں تو پھر بھی ٹھیک ہوگا جبکہ عموماً دیہات کے بچے اس عمر میں زمین پر رینگتے ہیں اور مسوڑھوں میں ہونے والی کلبلاہٹ کے چلتے دھول مٹی چاٹتے رہتے ہیں۔ ان کی حالت اور خراب ہو جاتی ہے۔ پیٹ خراب بخار اور بھی جانے کیا کیا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top