الفاروق

شمشاد نے 'برقیانے کیلئے کتب کی فرمائش' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 13, 2008

  1. محمد شعیب

    محمد شعیب لائبریرین

    مراسلے:
    2,117
    موڈ:
    Busy
    اوپر ایک مکمل نسخے کا ربط بھیجا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,132
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    شعیب بھائی میں نے اپنی ٹائپ کی ہوئی ورڈ فائل اور آپ کے دیئے ہوئے نسخے کے چند صفحے دیکھے ہیں، بالکل یہی ہیں۔
    اب اگر اس پر اگر پروف رینڈینگ کے لیے ٹیم بن جائے تو زبردست کام ہو جائے گا۔
     
    • زبردست زبردست × 3
  3. محمد شعیب

    محمد شعیب لائبریرین

    مراسلے:
    2,117
    موڈ:
    Busy
    محب علوی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,132
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    محمد شعیب محب علوی
    میں نےتقریباً پوری کتاب آپ کے دیئے ہوئے نسخے کے مطابق سرخیوں کے مطابق چیک کی ہے، سرمُو فرق نہیں۔ البتہ اب پورے متن کی پروف ریڈینگ ہونی چاہیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,209
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    میرے پاس کسی زمانے میں کی ہوئی الفاروق کی ای بک مل گئی ہے، تین جلدوں میں، شاید بزم اردو میں شائع کی جا چکی تھی لیکن برقی کتابوں میں نہیں ہے۔ اسے عارضی طور پر گوگل ڈرائیو پر آپ لوڈ کر کے ربط دیتا ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,132
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. محمد شعیب

    محمد شعیب لائبریرین

    مراسلے:
    2,117
    موڈ:
    Busy
    اس کی پروف خوانی کا ڈول ڈال دیا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    محمد شعیب نے پروف کے لیے کسی کو دی ہے۔ اگر ایک دفعہ اور پروف کرنا ہو تو میں بھی کتاب کا ایک حصہ کر سکتا ہوں اور تھوڑے زیادہ وقت میں پوری کتاب بھی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر