الفاروق

میرے پاس ایم ایس ورڈ میں "اے فور" سائز کے صفحوں پر 398 صفحوں کی فائل ہے۔ حجم کچھ اتنا زیادہ نہیں ہے۔
نامکمل اس لحاظ سے ہے کہ جو ابو کاشان نے سکین مہیا کیا تھا، اس میں تین یا چار صفحے کم تھے۔
اگر کوئی مکمل نسخہ مل جائے تو کیا ہی بات ہے، وہ کمی پوری کی جا سکتی ہے۔
اوپر ایک مکمل نسخے کا ربط بھیجا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی اس کی ورڈ فائل مل جائے تو از سر نو اشاعت کا انتظام ہو۔ نئے سرے سے پروف خوانی کی جائے۔
شعیب بھائی میں نے اپنی ٹائپ کی ہوئی ورڈ فائل اور آپ کے دیئے ہوئے نسخے کے چند صفحے دیکھے ہیں، بالکل یہی ہیں۔
اب اگر اس پر اگر پروف رینڈینگ کے لیے ٹیم بن جائے تو زبردست کام ہو جائے گا۔
 

الف عین

لائبریرین
میرے پاس کسی زمانے میں کی ہوئی الفاروق کی ای بک مل گئی ہے، تین جلدوں میں، شاید بزم اردو میں شائع کی جا چکی تھی لیکن برقی کتابوں میں نہیں ہے۔ اسے عارضی طور پر گوگل ڈرائیو پر آپ لوڈ کر کے ربط دیتا ہوں
 
Top