الطاف حسین گرفتار

قیصرانی

لائبریرین
دیکھیں منی لانڈرنگ تو ایک جرم ہے نا۔ یہ کام کرنا ہی نہیں چاہئے پیسے قانونی طریقے سے ہینڈل کرنے چاہئیں :)
این آر او سے بھی جرم ختم نہیں ہوا تھا۔ وہ قانون ہی آئین کے خلاف تھا اسی لئے سپریم کورٹ نے فوراً اسے کالعدم قرار دے دیا تھا۔ :)
اور وہی سارے بینیفشریز حکومت کا حصہ ہیں :)
 

arifkarim

معطل
دوسرا اگر پیسے برآمد بھی ہو گئے تھے تو بڑی آسانی سے کسی بھی قریبی رشتہ دار یا دوست کو سامنے لایا جا سکتا تھا کہ وہ یہ پیسے یہاں بھول گیا تھا یا بطور امانت رکھ گیا تھا چند گھنٹوں کے لئے۔ چاہے وہ بندہ پھر منی لانڈرنگ کے سلسلے میں کئی سال جیل گذارتا، لیکن الطاف حسین پر انگلی نہ اٹھتی
لگتا ہے آپ فن لینڈ آنے سے قبل اسی قسم کی سازشیں پاکستان میں کرتے رہے ہیں :)
 

شمشاد

لائبریرین
"بھائی" کا فیصلہ ہونے تک یہی کچھ ہوتا رہے گا اور کراچی والے مشکل میں ہی رہیں گے۔
 
Ahtiat-Zarori-Hai-Javed-Chaudhry.jpg

http://www.javed-chaudhry.com/ahtiat-zarori-hai-javed-chaudhry/
 
کیا کوئی دوست یہ بتا سکتا ہے کہ وہ کون کون سے کام ہیں جو منی لانڈرنگ کی ذیل میں آتے ہیں اور وہ کم از کم کتنی رقم ہے جو غیر قانونی طریقے سے برطانی میں لیجائی جائے تو اس پر منی لانڈرنگ کا اطلاق ہوسکتا ہے۔۔۔یہ سوال اسلئیے کیا ہے تاکہ یہ گتھی بھی کھل سکے کہ نواز شریف کا بیٹا حسن نوز ، برطانیہ میں اربوں روپے کے بزنس کا مالک کیسے بن گیا؟ کیا اس نے یہ ساری رقم برطانی میں رہ کر کمائی ہے؟ اور اگر نہیں تو اس بزنس کو کھڑا کرنے کیلئے درکار سرمایہ کونسے "جائز" طریقوں سے برطانیہ میں منتقل ہوا ہے؟
 

arifkarim

معطل
یہ سوال اسلئیے کیا ہے تاکہ یہ گتھی بھی کھل سکے کہ نواز شریف کا بیٹا حسن نوز ، برطانیہ میں اربوں روپے کے بزنس کا مالک کیسے بن گیا؟ کیا اس نے یہ ساری رقم برطانی میں رہ کر کمائی ہے؟ اور اگر نہیں تو اس بزنس کو کھڑا کرنے کیلئے درکار سرمایہ کونسے "جائز" طریقوں سے برطانیہ میں منتقل ہوا ہے؟
کیسی باتیں کرتے ہیں آپ۔ کیا آپ کو لفظ کرپشن کے لغوی معنی نہیں آتے؟
http://en.wikipedia.org/wiki/Corruption_in_Pakistan
 
Top