تعارف السلام علیکم

السلام علیکم

امید ہے سب لوگ ٹھیک ہوں گے...میرا نام حسن داور ہے اور میں کراچی سے ہوں....ایک دوسرے فورم پر اسکا لنک دیکھا تو حاضر ہوگیا.....
 
سید عاطف علی

لائبریرین

لاریب مرزا

محفلین
اردو محفل میں خوش آمدید :)
تھوڑا تفصیلی تعارف دیں بھائی.. آپ کیا کرتے ہیں؟؟ مشاغل وغیرہ کیا ہیں؟؟ اور اردو محفل کے علاوہ کس فورم پر پائے جاتے ہیں؟؟ :)
 
اردو محفل میں خوش آمدید :)
تھوڑا تفصیلی تعارف دیں بھائی.. آپ کیا کرتے ہیں؟؟ مشاغل وغیرہ کیا ہیں؟؟ اور اردو محفل کے علاوہ کس فورم پر پائے جاتے ہیں؟؟ :)

میں کراچی سے ہوں اور میں ایک ٹیکسٹائل کمپنی میں سینئر مرچنڈایزر ہوں.....اس ٹیکسٹائل کی جاب سے ٹائم کم ہی مل پاتا ہے.....ابھی بھی آفس سے ہی جواب لکھ رہا ہوں.....میں سیاست ڈاٹ پی کے کا پرانا ممبر ہوں ...وہاں پوسٹ دیکھی تو یہاں آگیا ......انشاللہ یہاں بھی ٹائم دیتا رہوں گا ....
 
Top