مخلص انسان
محفلین
آج کافی عرصے کے بعد میرا اکائونٹ ویریفائی ہوا ہے
آپ سب لوگوں کی مدد درکار ہے
آپ سب لوگوں کی مدد درکار ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ متفق ۔ ۔ ۔ ۔ اور ۔۔۔خوش آمدیداس دنیا میں مخلص انسان کو بہت مشکل ھوتی ھے
ابن سعیدآج کافی عرصے کے بعد میرا اکائونٹ ویریفائی ہوا ہے
اردو محفل میں خوش آمدید۔ اب آپ کو کیا مشکل درپیش ہے؟آج کافی عرصے کے بعد میرا اکائونٹ ویریفائی ہوا ہے
آپ سب لوگوں کی مدد درکار ہے
آخری کیسے؟شکر ہے دنیا کا آخری مخلص انسان محفل کے حصے میں آیا ہے۔
اچھا ذوق ہے ماشاءاللہ : )وہ فلم میری پسندیدہ فلم ہے