تعارف السلام علیکم

حامد فراز

محفلین
میرا نام حامد فرازہے۔عمر تیس سال ہے -میں پاکستان میں رہتا ہوںاور سرکاری ملازم ہوں اور شوقیہ ویب ڈیزاینگ کرتا ہوں۔
 

تجمل حسین

محفلین
وعلیکم السلام!
حامد فراز صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔ کوئی اپنی ویب سائٹ بھی بنائی ہے یا نہیں؟ :)
 

حامد فراز

محفلین
وعلیکم السلام!
حامد فراز صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔ کوئی اپنی ویب سائٹ بھی بنائی ہے یا نہیں؟ :)
تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ۔تجمل بھائی میں نے ایک دو ویب سائٹس بنیائی ہیں ورڈپریس پہ۔پہلی دفع اردو میں بنانے لگا ہوں کچھ مدد درکار ہو گی۔سائٹ کا ربط یہ ہے
http://umeed-e-sahar.com
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
سب سے پہلے خوش عام دید۔۔۔۔
میرا نام حامد فرازہے۔
ماشاءاللہ۔۔۔
جنتیوں کی عمر کو پہنچنے میں ابھی تین سال باقی ہیں۔۔۔۔ :)

میں پاکستان میں رہتا ہوں
اوہ۔۔۔ اسی لیے ابھی تک جنتیوں کی عمر کو نہیں پہنچے۔۔۔۔ :)

اور سرکاری ملازم ہوں
کس شعبےمیں اور کہاں۔۔۔ اگر بتانا مناسب سمجھیں۔۔۔۔

اور شوقیہ ویب ڈیزاینگ کرتا ہوں۔
کون کون سی ویب سائٹس شوقیہ ڈیزائن کی ہیں۔۔۔ بتائیں اگر مناسب سمجھیں تو۔۔۔۔
 
Top