تعارف السلام علیکم

ذیشان خالق

محفلین
نام :ذیشان خالق
ویسے تو یہ پورا ملک ہی ہمارا گھر ہے اسکے بعد میرا تعلق فیصل آباد سے ہے مگر آج کل انجینئرنگ کی تعلیم کے سلسلے میں سنگ تراشوں کی سر زمیں ٹیکسلا میں سکونت پزیر ہوں۔
 
Top