تعارف السلام علیکم

فہیم

لائبریرین
یہ خود صاحب کا نام فہیم ھے
یہ تو کافی خطرناک فرمائش کردی آپ نے
لیکن خیر ایک بے تکی سی تک بندی تو ہم کہہ ہی دیتے ہیں :)

وہ آئی ہیں محفل میں، اینجل ہے جن کا نام
خوش آمدید ہے ان کو قبول کریں وہ ہمارا سلام

آداب عرض ہے :)
 
نایاب

لائبریرین
نہیں سعود بھائی، ابھی بھی دکھائی نہیں دیا ۔
محترم بہنا کیا یہ تصویر نہیں نظر آ رہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ibn%201.jpg
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یہ ہاتھوں کی دگنی کار کردگی کے پیچھے کیا راز ہے؟ اور ہاں آپ کی بھابھی آپ کو پوچھ رہی تھیں، بلکہ کئی دفعہ پوچھا ہے پچھلے دنوں! :) :) :)

ایک ہاتھ میں چوٹ لگنے سے اس ہاتھ سے کوئی کام نہیں کرنا ممکن تو دوسرے ہاتھ سے ہی سب کام کرنا پڑ رہے ہیں اس طرح دوسرے ہاتھ کی کار کردگی دگنی ہو گئی ہے۔ بھابھی کو آداب، خیریت سے ہیں وہ ؟ انہیں سلام پہنچا دیجیے گا۔
 
یعنی نیٹ کارکردگی میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔ ویسے متاثر ہاتھ کون سا ہے؟ ہم دعا کریں گے کہ جلدی سے ہماری پیاری شگفتہ بٹیا کا ہاتھ ٹھیک ہو جائے۔ :) :) :)
 
Top