تعارف السلام علیکم

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بٹیا، ہمیں تو شاعری آتی نہیں۔ ہاں ابھی چند روز قبل لیب سے نکل کر نیچے آئے اور اپنی سائکل کا تالا کھول رہے تھے کہ گھر کو لوٹیں تو ایک خزاں رسیدہ پتہ اڑ کر قدموں میں آ گیا تھا، اس کی تصویر پیش کر سکتے ہیں۔:) :) :)

IMG_20121204_155837.jpg

یہ تصویر دکھائی نہیں دے رہی یہاں
 
:happy:
نہیں ناں سعود بھائی ایک آپشن پھر بھی رہے گا دیکھیں کیسے، اگر کسی کو اردو میں تذکیر و تانیث میں مشکل ہو یا اس سے لا علم ہوں تو پھر اس طرح بھی ہو سکتا ہے کہ "شاعرہ لکھتا ہے" اور "شاعر لکھتی ہے"۔
اگر تذکیر و تانیث میں مشکل ہو پر تو کافی کچھ ہو سکتا ہے مثلاً۔

ایک آپشن پھر بھی رہے گی

تو پھر اس طرح بھی ہو سکتی ہے
 
میں بھی ٹھیک ہوں سعود بھائی، اللہ کا شکر

اور میرا ایک ہاتھ پہلے کے مقابلے میں دوگنا کام کرنے لگ گیا ہے :happy:
یہ ہاتھوں کی دگنی کار کردگی کے پیچھے کیا راز ہے؟ اور ہاں آپ کی بھابھی آپ کو پوچھ رہی تھیں، بلکہ کئی دفعہ پوچھا ہے پچھلے دنوں! :) :) :)
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
السلام علیکم پہلے تو آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا

خرم شہزاد خرم بھائی شاید اس سلسلے میں مدد کر سکیں۔

یہاں فورم پر بہتر تلاش کے حوالے سے ابن سعید بھائی رہنمائی کر سکیں گے۔
شگفتہ آپی آپ نے میرا نام تو لکھ دیا ہے لیکن یہ کام میں تو نہیں کر سکوں گا۔ وجہ جاننے کے لیے آپ خود ہی ان کا پیغام پڑھیں :p
مجھے واقعی مدد چاہیے۔ ۔مجھے پت جھڑ یہ سوکھے پتے یہ خزاں پہ ایک نظم چاہیے جو کسی شاعر کی نہ ھو خود کی لکھی ھو۔ ۔ ۔مل جائے گی کیا
نظم بھی چاہے اور ایسی جو کسی شاعر کی لکھی نا ہو ایسی نظم تو کم از کم میں تلاش نہیں کر سکوں گا :D
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
آپ بھی خوش رہیے ہمیشہ

خرم شہزاد خرم بھائی کو ٹیگ کر دیا ہے یہاں تو انہیں اطلاع ہو جائے گی ۔ ممکن ہے وہ خود تخلیق کر سکیں بصورت دیگر یہاں تمام شعراء کے حوالے سے بہتر رہنمائی کر سکیں گے۔
نظم کس طرح کی چاہے یہ بتا دیں اگر تو انشاءاللہ تلاش کر کے دے دوں گا ورنہ خود ہی کوشش کروں گا:D اور ویسے میری نظمیں ، غزلیں کم ہی پڑھی جاتی ہیں دیکھی زیادہ جاتی ہیں
 
محمد وارث

لائبریرین
بٹیا، ہمیں تو شاعری آتی نہیں۔ ہاں ابھی چند روز قبل لیب سے نکل کر نیچے آئے اور اپنی سائکل کا تالا کھول رہے تھے کہ گھر کو لوٹیں تو ایک خزاں رسیدہ پتہ اڑ کر قدموں میں آ گیا تھا، اس کی تصویر پیش کر سکتے ہیں۔:) :) :)

IMG_20121204_155837.jpg

ایک پرانا شعر سعود صاحب

پتّہ گرا ہے سُوکھا
میں کیوں دہل گیا ہوں :)
 
اینجل

محفلین
السلام علیکم پہلے تو آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا

شگفتہ آپی آپ نے میرا نام تو لکھ دیا ہے لیکن یہ کام میں تو نہیں کر سکوں گا۔ وجہ جاننے کے لیے آپ خود ہی ان کا پیغام پڑھیں :p

نظم بھی چاہے اور ایسی جو کسی شاعر کی لکھی نا ہو ایسی نظم تو کم از کم میں تلاش نہیں کر سکوں گا :D
شکریہ بھائی۔۔۔۔
 
اینجل

محفلین
نظم کس طرح کی چاہے یہ بتا دیں اگر تو انشاءاللہ تلاش کر کے دے دوں گا ورنہ خود ہی کوشش کروں گا:D اور ویسے میری نظمیں ، غزلیں کم ہی پڑھی جاتی ہیں دیکھی زیادہ جاتی ہیں

مجھے نظم خزاں۔۔یہ سوکھے پتوں یہ پت جھڑ ٌے چاہیے 18 سے پہلے پلیزمدد کریں
 
Top