تعارف السلام علیکم

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہمیشہ خوش رھیں مُسکراتی رھیں۔۔۔ یے بھائی ملیں گے کہاں

آپ بھی خوش رہیے ہمیشہ

خرم شہزاد خرم بھائی کو ٹیگ کر دیا ہے یہاں تو انہیں اطلاع ہو جائے گی ۔ ممکن ہے وہ خود تخلیق کر سکیں بصورت دیگر یہاں تمام شعراء کے حوالے سے بہتر رہنمائی کر سکیں گے۔
 
مجھے واقعی مدد چاہیے۔ ۔مجھے پت جھڑ یہ سوکھے پتے یہ خزاں پہ ایک نظم چاہیے جو کسی شاعر کی نہ ھو خود کی لکھی ھو۔ ۔ ۔مل جائے گی کیا
اینجل بٹیا، اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ آپ کا وقت یہان اچھا گزرے گا۔ :) :) :)

نظم تو کسی شاعر کی لکھی ہوئی ہی ہوگی بٹیا۔ خود کی لکھی ہوئی نظم تو آپ کے پاس ہی ہوگی۔ آپ کے سوال کا مطلب ہی سمجھ میں نہیں آیا۔ :) :) :)
خرم شہزاد خرم بھائی شاید اس سلسلے میں مدد کر سکیں۔

یہاں فورم پر بہتر تلاش کے حوالے سے ابن سعید بھائی رہنمائی کر سکیں گے۔
:) :) :)
 
اینجل

محفلین
اینجل بٹیا، اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ آپ کا وقت یہان اچھا گزرے گا۔ :) :) :)

نظم تو کسی شاعر کی لکھی ہوئی ہی ہوگی بٹیا۔ خود کی لکھی ہوئی نظم تو آپ کے پاس ہی ہوگی۔ آپ کے سوال کا مطلب ہی سمجھ میں نہیں آیا۔ :) :) :)

:) :) :)
کیسے ھیں بھائی۔۔ شکریہ۔۔
جی لکھنی تو مجھے ہے لیکن اجکل ٹائم نہیں ل رھا۔۔مجھے کسی شعاعر کی نہیں چاہیے کوئی خود لکھ دے
 
نہیں ناں سعود بھائی، شاعرہ بھی کہلائی جا سکتی ہیں :happy:
السلام علیکم، خیریت سے ہیں سعود بھائی؟
وعلیکم السلام! الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ کیسی ہیں بٹیا؟ :) :) :)

جو شاعرہ کہلائی جائیں گی وہ شعر "لکھیں گی"، لکھے گا نہیں! :) :) :)
 
چلیں میرے لیے آپ ھی شاعر بن جائں
بٹیا، ہمیں تو شاعری آتی نہیں۔ ہاں ابھی چند روز قبل لیب سے نکل کر نیچے آئے اور اپنی سائکل کا تالا کھول رہے تھے کہ گھر کو لوٹیں تو ایک خزاں رسیدہ پتہ اڑ کر قدموں میں آ گیا تھا، اس کی تصویر پیش کر سکتے ہیں۔:) :) :)

IMG_20121204_155837.jpg
 
چلیں شکریہ خوش رہیں شاعری نا سہی خزاں رمیدہ پتا ھی سہی
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام! الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ کیسی ہیں بٹیا؟ :) :) :)

جو شاعرہ کہلائی جائیں گی وہ شعر "لکھیں گی"، لکھے گا نہیں! :) :) :)

:happy:
نہیں ناں سعود بھائی ایک آپشن پھر بھی رہے گا دیکھیں کیسے، اگر کسی کو اردو میں تذکیر و تانیث میں مشکل ہو یا اس سے لا علم ہوں تو پھر اس طرح بھی ہو سکتا ہے کہ "شاعرہ لکھتا ہے" اور "شاعر لکھتی ہے"۔
 
ہاہاہاہاہا بہت خوب سس
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام! الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ کیسی ہیں بٹیا؟ :) :) :)

جو شاعرہ کہلائی جائیں گی وہ شعر "لکھیں گی"، لکھے گا نہیں! :) :) :)

میں بھی ٹھیک ہوں سعود بھائی، اللہ کا شکر

اور میرا ایک ہاتھ پہلے کے مقابلے میں دوگنا کام کرنے لگ گیا ہے :happy:
 
Top