تعارف السلام علیکم

اینجل

محفلین
میں اینجل ہوں۔یہاں نئی ہوں۔۔یہ فورم مجھے پسند ہے۔۔مجھے آپ لوگوں کی گائید کی زروت ہے
 
KwULv.png

سر! باقی جگہوں پر بھی لگادی ہے۔۔۔:D
 
خوش آمدید۔ اینجل عرف مس نائن الیون۔:D:LOL:

نوٹ:اگر آپ کو میری دی ہوئی عرفیت بری لگی ہو تو پیشگی معاذرت۔ میں نے یہ عرفیت آپ کو آپ کی تاریخ پیدائش کی وجہ سے دی ہے۔
 

اینجل

محفلین
Top