تعارف السلام علیکم

قیصرانی

لائبریرین
یہ تو صرف ایک آم ھے
آہستہ آہستہ دیگر پھل فروٹ بھی جمع ہوتے جائیں گے۔ ویسے میرا تو خیال تھا کہ آپ کے اوتار کی تصویر کو آم کے ساتھ ملا کر فروٹ چاٹ کھائیں گے :( پر آپ تو اپنے اوتار کے پھل فروٹ چھپا کر ہی بیٹھ گئیں :(
 

اینجل

محفلین
آہستہ آہستہ دیگر پھل فروٹ بھی جمع ہوتے جائیں گے۔ ویسے میرا تو خیال تھا کہ آپ کے اوتار کی تصویر کو آم کے ساتھ ملا کر فروٹ چاٹ کھائیں گے :( پر آپ تو اپنے اوتار کے پھل فروٹ چھپا کر ہی بیٹھ گئیں :(
ہا ہا ہافروٹ چارٹمجھے پیش کر رہے تھے اب خود کھانی ھے
 

الف عین

لائبریرین
خوش آمدید محفل میں۔ اردو میں لکھا ہوا اینجل اچھا نہیں لگتا۔ اس سے تو فرشتہ کر دینا تھا!! اصل نام بھی تو بتائیں!!
 
Top