تعارف السلام علیکم

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اینجل، آپ کو جہاں بھی ضرورت محسوس ہو رہنمائی کے لیے تو آپ لکھ دیجیے گا یہاں منتظمین و اراکین محفل سے جو بھی اس وقت آنلائن ہوں گے تو آپ کی مشکل حل ہو جائے گی۔
 
اینجل

محفلین
مجھے واقعی مدد چاہیے۔ ۔مجھے پت جھڑ یہ سوکھے پتے یہ خزاں پہ ایک نظم چاہیے جو کسی شاعر کی نہ ھو خود کی لکھی ھو۔ ۔ ۔مل جائے گی کیا
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین

اینجل، نایاب بھائی کے دو انداز بہت منفرد ہیں ایک تو دعا اور مبارک باد بہت شفقت سے اور خود کارڈ بنا کر دیتے ہیں اور ان کا فورم میں اعداد و شمار کے لحاظ سے نئے دھاگے پیش کرنے کا انداز بھی بہت منفرد اور جدا ہے۔
 
بہت خوب شکریہ آپ کا بہت اچھی انفارمیشن دے رہی ھیں۔۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ارے واہ چائے تو مجھے بھی بہت پسند ہے۔۔

زبردست، پھر تو سمجھیں کوئی مسئلہ ہی نہیں ہونا یہاں پر ایک چائے خانہ بھی ہے اور ہم سب بھی جب جب آنلائن آئیں تو ہم الگ الگ بھی چائے بنا لیتے ہیں اور شمشاد بھائی آنلائن ہوں تو ایک کپ ان کا بھی ہوتا ہے۔ آپ دن میں کتنی بار چائے لیتی ہیں؟ اور خود بناتی ہیں یا کوئی بنا کے دے دیتا ہے؟

مجھے بھی چائے پسند ہے اگر خود نہ بنانا پڑے :happy: پہلے بالکل پسند نہیں تھی لیکن اب پیتی ہوں چائے

آپ کی دلچسپیاں کیا کچھ ہیں اگر شیئر کرنا چاہیں تو ضرور کیجیے۔
 
جتنی بار مرضی چائے مل جائے پی لیتی ھوں انکار نہیں کرتی خود ب بناتی ھوں نہیں تو سس با دیتی ھے۔۔۔پسند پڑھنا اور پڑھنا
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
مجھے واقعی مدد چاہیے۔ ۔مجھے پت جھڑ یہ سوکھے پتے یہ خزاں پہ ایک نظم چاہیے جو کسی شاعر کی نہ ھو خود کی لکھی ھو۔ ۔ ۔مل جائے گی کیا

یہاں فورم پر بہت سے شعراء موجود ہیں شاید انھوں نے لکھی ہو یا اب لکھ سکیں اس موضوع پر۔
 
Top